پاکستان میں طیارہ کا بڑا حادثہ ، طیارہ رہائشی علاقے میں گرا ، 98 افراد سوار تھے

پاکستان میں طیارہ کا ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ لاہور سے کراچی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ایک فلائٹ حادثے کا شکار ہوگئی۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا۔لاہور سے کراچی جانے والی فلائٹ حادثہ میں متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔
پاکستان میں طیارہ کا ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ لاہور سے کراچی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ایک فلائٹ حادثے کا شکار ہوگئی۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے رہائشی علاقے میں گر گیا۔ ہوائی جہاز کے گرتے ہی کئی گھروں میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ کراچی میں لینڈنگ سے ٹھیک پہلے ہوا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ طیارے میں 98 مسافر سوار تھے
۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *